the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)میدک حلقہ پارلیمنٹ میں آج منعقدہ ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی میں حکمران جماعت کے ٹی آر ایس کے امیدوار کوتا پربھاکر ریڈی کو 3,61,277 ووٹوں کی اکثریت سے زبردست کامیابی حاصل ہوئی۔ جوکہ



اپوزیشن پارٹی کانگریس اور بی جے پی کے لئے زبردست دھکا ہے۔ جبکہ اس حلقہ کے کانگریس امیدوار سنیتا لکشمیا ریڈی کو 2,10,523 اور بی جے پی کے امیدوار جگا ریڈی کو 1,86,334 ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ جبکہ ٹی آر ایس کے امیدوار کو جملہ 5,71,800 ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.